پی پی ایچ آئی عوام کو صحت کی سہولیات میسرکرنے کیلئے کوشاں ہے،عباس علی کھوسہ
جمعہ 12 اگست 2016 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جعفرآباد، صحبت پور کے بیشتر بنیادی مراکز صحت کو ریپئر کرکے ان میں ادویات فراہم کی گئی ہیں۔اور تمام بی ایچ یوز میں ادویات کا کوٹہ بھی بڑھا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین زمہ داری ہے۔
اس ضمن میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کا پابندکیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی ایس ایم عباس علی کھوسہ نے کہا کہ روزانہ کسی نہ کسی بی ایچ یو کا خود جاکر سرپرائزوزٹ کرتا ہوں اور ادویات اور اسٹاف کی حاضری چیک کرتا ہوں۔اس وقت جعفرآباد کے تمام BHUsکھلے ہوئے ہیں۔اور عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.