شمالی وزیرستان اور اورکزائی ایجنسی کے متاسرہ خاندانوں کیلئے 2500ٹینٹس فاٹاڈیزاسٹرمنجمنٹ اتارٹی کے حوالے کردیئے

جمعہ 12 اگست 2016 16:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء)پشاورمیں اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی وزیرستان اور اورکزائی ایجنسی کے متاسرہ خاندانوں کیلئے 2500ٹینٹس فاٹاڈیزاسٹرمنجمنٹ اتارٹی کے حوالے کردیئے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے فاٹا سیکرٹریٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب میں ا قوامِ متحدہ برائے مہاجرین کے سربرہ آسکر منڈیا نے شمالی وزیرستان اور اورکزائی ایجنسی کے متاثرہ خاندانوں کو 2500ٹینٹس فاٹاڈیزاسٹرمنجمنٹ اتارٹی کے خوالے کردیئے فاٹاڈیزاسٹرمنجمنٹ اتارٹی کے ڈائریکٹر جنرل فیازعلی شاہ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان اور اورکزائی ایجنسی میں بارش اور طوفانوں کے وجہ سے گھروں کا برا حال ہے اور رہایش کے قابل نہیں جس کے مرمت میں وقت لگے گا تاہم وہ متاسرہ خاندانوں کو ٹینٹس مہاکریں گے ،انکا یہ بھی کہنا تھا کہ خکومت پاکستان کے طرف سے 4لاکھ روپے ختم شدہ گھروں کو جبکہ 1لاکھ 60ہزار روپے گھروں کے مرمت کیلئے دے رہا ہے ۔