ہنگو،ضلع کونسل کااجلاس،1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور
جمعہ 12 اگست 2016 18:04
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) ہنگو ضلع کونسل میں بجٹ منظوری کا دوسرا اجلاس ۔اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب شدہ اجلاس میں ضلع کونسل کے سادہ اکثریت سے ٹوٹل محاصل کا1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ برائے سال 2016-17 منظور۔ضلع ناظم مفتی عبید اﷲ نے اعتماد ووٹ بھی حاصل کیا۔اپوزیشن اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
ضلعی حکومت کی حکمران جماعت مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ بجٹ پر اپوزیشن کے تحفظات کا آزالہ کریں گے۔ ضلع ناظم ہنگو مفتی عبید اﷲ کا اجلاس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ہنگو میں جمعہ کے روز اپوزیشن لیڈر نور آواز ایڈوکیٹ و دیگر اراکین کی جانب سے دوبارہ بجٹ اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرانے پر ضلعی ایوان کا اجلاس زیر صدارت ضلعی کنونیئر سید عمر اورکزئی منعقد ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.