بیر ون ملک مشنز میں تعینات پا سپو رٹ آفس کے گر یڈ 17کے ملا زمین کو سفا رتی حیثیت دینے کا معا ملہ کھٹا ئی میں

سیکر ٹری وزارت داخلہ کے سفا رشا ت سے اتفاق کر نے کے با وجود ہنوز کو ئی پیشر فت نہیں ہو سکی متعلقہ ملا زمین سفا رتی تحفظ حاصل نہ ہو نے کی و جہ سے گو نا گو ں مسا ئل و مشکلات سے دو چا ر

جمعہ 12 اگست 2016 19:03

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) بیرون ملک پا کستان مشنوں کے پا سپورٹ سیل میں تعینات پا سپورٹ و امیگر یشن ڈائر یکٹو ریٹ کے گر یڈ 17کے افسران کو سفا رتی حیثیت دینے کا معا ملہ کا فی عر صہ سے حل طلب چلا آ ر ہا ہے، سفا رتی حیثیت حا صل نہ ہو نے کی وجہ سے یہ افسران متعدد مسا ئل اور مشکلات سے دو چا ر ہیں، وفا قی وزارت دا خلہ نے 2013میں فرا نس میں پا کستا نی سفا رتخا نے کے تو جہ دلا نے پر وزارت خا رجہ کے ایک مرا سلہ کے ذ ریعے سفیر پا کستان غا لب اقبا ل سے صورتحا ل کی وضا حت کر نے کو کہا گیا جس پر انہوں نے اس ضمن میں شا ہد خان سیکر ٹر ی وزارت دا خلہ کو تحر یری چو ر پر مطلع کیا تھا کہ فی الوقت آ ئی ایم پی اے ایس ایس بیرون ملک پا کستا نی سفا رتخا نوں میں مشین ریڈ ایبل پا سپو رٹ(ایم آر پی) کے اجراء سے نمٹنے کیلئے ڈا ئر یکٹو ریٹ کے گر یڈ 17کے افسران کی تقرری کر تا ہے تا ہم تا حا ل ان افسران کی سفا رتی حیثیت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے، انہوں نے کہا کہ میر ی را ئے میں ہمیں گر یڈ 17کے ان تمام افسران کی سفا رتی حیثیت کا تعین کر نا چا ہپیے جنہیں بیرو نی پا کستا نی مشنو ں میں تعینات کیا گیا ہے تا کہ وہ ویا نا کنو نشنز کے مطا بق فرا ئض سر انجام دے سکیں کسی بھی مشن کے دیگر تمام ارا کین میں سے پا سپو رٹ سے نمٹنے وا لے افسران انتہا ئی قا بل تسخیر ہیں بسا او قات در خواست دہند گا ن مشتعل ہو جا تے ہیں بد تمیزی پر اتر آ تے ہیں اور وہ کسی بھی رو یہ کا اظہار کر سکتے ہیں اس سے نا گوار صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، یہ نا گز یر ہے کہ ان کی سفا رتی ایجنٹ کے طو ر پر حیثیت کا تعین کیا جا ئے، ایم آ ر پی انچا رج کے عہدے کی کو ئی قا نو نی اہمیت اور جنیوا کنو نشن سے مطابقت نہیں ہے اگر ان کو سفا رتی یا قو نصلر ایجنٹ (برائے سفا رتخا نوں اور قو نصل خا نوں ) قرار دیا جا ئے تو اس صو رتحال کی اصلا ح کی جا سکتی ہے، اس امر کی پر زور سفا رش کی جا تی ہے کہ بیرو ن ملک مشنوں میں تعینات گر یڈ 17کے افسران کی سفا رتی حیثیت کا تھرڈسیکر ٹری (پا سپو رٹ) کے طو ر پر تعین کیا جا ئے اس سے انہیں میز با ن ملک سے مطلو بہ شنا ختی دستا ویزات کے حصول اور مکمل استثنی اور دیگر مرا عات حاصل ہو سکیں گی، مز ید برآں انہیں اپنے فرا ئض کی بجا آوری میں قا نو نی تحفظ بھی حا صل ہو گا ، سفیر پا کستان نے اس تو قع کا اظہار کیا کہ اس با رے میں فو ری فیصلہ کیا جا ئیگا اس مرا سلہ کی نقل اسپیشل سیکر ٹری(ڈبلیو اے/ایس پی اینڈ اے) وزارت امو ر خا رجہ اسلا م آ با د کو بھی ار سال کی گئی اس پر سیکر ٹری دا خلہ نے اپنے ریما رکس میں ان سفا رشات سے اتفاق کیا اور ایڈ یشنل سیکر ٹری iiiاور ڈی جی آ ئی ایم پی اے ایس ایس کو ما رک کیا گیا ،ڈائر یکٹر جنر ل امیگر یشن و پا سپو رٹ ڈائر یکٹو ریٹ ہیڈ کوا رٹر کو بھی اس کی نقل ار سال کی گئی تا حا ل اس سلسلے میں کو ئی پیشر فت نہ ہو نے کی وجہ سے متذ کر ہ ملا زمین سخت پر یشا نی سے دو چا ر ہیں یہا ں یہ عمل قا بل ذ کر ہے کہ جن محکموں کے ملا زمین کو بیر و نی مشنوں میں تعینات کیا جا تا ہے انہیں ا ور ان کی فیملی کو بھی ریڈ پا سپورٹ دیئے جا تے ہیں جبکہ ڈا ئر یکٹو ریٹ کے ملا زمین کو بلیو پا سپورٹ کا اجرا ء کیا جا تا ہے جو کہ ڈائر یکٹو ریٹ کے ملا زمین کی شد ید حق تلفی کے مترا دف ہیں۔

متعلقہ عنوان :