کے الیکٹرک نے نجکاری کے پہلے دن سے ہی بجلی صارفین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیاتھا ،ذوالفقار قائم خانی
جمعہ 12 اگست 2016 19:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار قائم خانی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری کے پہلے دن سے ہی بجلی صارفین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیا اور آج تک اس کے خلاف کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آیا ہے ماسوائے وفاقی محتسب کے جہاں بجلی کے صارفین کی شکایات کے انبار لگے ہوئے ہیں۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک نے جہاں لوڈشیڈنگ کر کے عوام کی زندگیوں کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے وہاں تجارتی سرگرمیوں کو بھی شدید زک پہنچائی ہے۔ وفاقی حکومت اور نیپرا کے کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے صوبائی حکومت کے الیکٹرک کے خلاف ایکشن نہیں لے سکتی جبکہ گزشتہ سال ہیٹ اسٹروک سے ہونے والی 1200 سے زائد اموات پر نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو براہ راست ذمہ دار قرار دینے اور معمولی جرمانہ عائد کرنے سے بھی یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کے الیکٹرک صارف دشمن نجی کمپنی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.