ضرب عضب سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کے نتیجے میں ملک کا امن بحال ہوا ہے ‘ملک رفیق رجوانہ
بجٹ میں زرعی پیکج کے اعلان سے ملک بھر کے کسانوں نے سکھ کا سانس لیا ہے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کئے جا رہے ہیں ‘گورنر پنجاب
جمعہ 12 اگست 2016 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکایا جائے گا اور اُن کا مکمل خاتمہ کر کے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا ،آج اگر خیبر سے کراچی تک مسلم لیگ(ن)کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے اُس کی بنیادی وجہ حکومت کی مثالی کارکردگی اور عوام دوست پالیسیاں ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور مقامی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران کیا، جنہوں نے شاہنواز رانجھا کی قیادت میں گورنر ہاؤس لاہور میں ان سے ملاقات کی۔گونر پنجاب نے کہا کہ ہر شعبے کی ترقی کے لیے شروع کیے جانے والے میگا پراجیکٹس سے عوام کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی اور انہیں زندگی کی بنیادی سہولتیں میسر آئیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.