ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزم چھوڑنے پر ایس ایچ اومغلپورہ کو معطل کر دیا

جمعہ 12 اگست 2016 19:33

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء )ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے ملزم چھوڑنے پر ایس ایچ اومغلپورہ کو معطل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او مغلپورہ شیخ عدنان نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد بغیر کسی کارروائی کے چھوڑ دیا تھا جس کا علم ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے ایس ایچ او کو معطل کرتے ہوئے محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔