بلاول بھٹواس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کردیں
جمعہ 12 اگست 2016 20:24
اوسلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس با ر جشن آزادی پاکستان ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں منائیں گے۔ پی پی پی ناروے کے صدرچوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزامحمد ذوالفقار، نائب صدر علی اصغرشاہدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اوسلوپہنچنے پر پی پی پی ناروے اپنے لیڈرکا بھرپوراستقبال کرے گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
بیان میں کہاگیاہے کہ بلاول بھٹو چودہ اگست کو یوم آزادی کے پروگرام میں شریک ہوں گے جس کا اہتمام نارویجن پاکستانی سیاستدان عامرجاوید شیخ کی قیادت میں قائم چودہ اگست کمیٹی نے کیاہے۔ بلاول بھٹو کی نارویجن حکام سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ پی پی پی ناروے ان کے اعزازمیں ظہرانے کااہتمام کرے گی جس کے دوران وہ پی پی پی ناروے اور دیگریورپی ممالک سے آئے پی پی پی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.