پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز میں شرکت سے روکدیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 20:26

پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز ..

اوول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2016ء) پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز میں شرکت سے روکدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز سے متعلق اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی نے اوول میں جاری ٹیسٹ میچ کے منتخب کھلاڑیوں پر میچ کے اختتام سے قبل کسی بھی چیئریٹی ڈنرز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کھلاڑیوں کو ڈنرز میں مشکوک افراد کی موجودگی کی وجہ سے روکا گیا ہے۔ تاہم جو کھلاڑی اوول ٹیسٹ میں شریک نہیں وہ ڈنر میں شریک ہوسکتے ہیں۔