خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ماحولیات کا اجلاس
جمعہ 12 اگست 2016 20:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ماحولیات کا ایک اجلاس کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے وجیہہ الزمان خان کی زیر صدارت جمعہ کے روزاسمبلی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کمیٹی کے اراکین و ممبرن اسمبلی ضیاء اﷲ خان بنگش،زرین گل،سلطان محمد خان،محمود جان اورقربان علی خان کے علاوہ محکمہ جنگلات،زراعت،خزانہ اور محکمہ قانون سمیت ڈائریکٹر جنرل انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک تھے۔
اجلاس میں محکمہ ماحولیات سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس ضمن میں کئی اہم فیصلے بھی کئے گئے۔کمیٹی کے ممبران نے صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات پر گندگی کے ڈھیر پھینکنے جس سے ان سیاحتی علاقوں کا حسن ماند پڑ گیا ہے کے مسئلے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دنیاکے دیگر ممالک میں فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لئے جدید سائنسی طریقوں سے کام لیا جا رہا ہے جبکہ ہمارے ہاں پرانے روایتی طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اور فضلے کو اکثر دریاؤں میں پھینک دیاجاتا ہے جس سے آلودگی بڑھ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.