پاکستان تحریک انصاف کا پندرہ اگست کو وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا اعلان
ٹی او آرز پر حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو تیار ہیں ورنہ مزید نشستیں بے معنی ہوں گی ٗ(کل) پروگرام کے مطابق ریلی نکالی جائے گی ٗ شاہ محمود قریشی
جمعہ 12 اگست 2016 20:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے پندرہ اگست کو وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو تیار ہیں ورنہ مزید نشستیں بے معنی ہوں گی ٗ(کل) ہفتہ کو پروگرام کے مطابق ریلی نکالی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، سیف اﷲ خان نیاز، شیریں مزاری، نعیم الحق،مراد سعید، فیصل جاوید خان، نعیم بخاری،علیم خان، اسحاق خاکوانی سمیت اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی۔اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، جبکہ تیرہ اگست کو راولپنڈی تا اسلام آباد احتساب ریلی سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.