اسلامآباد،ایوانِ قائد میں پندرہ روزہ تقریبات جشن آزادی جاری
جمعہ 12 اگست 2016 22:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک ایف ۔9میں نظریہ پاکستان کونسل کے تحت جشنِ آزادی کی پندرہ روز ہ تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں یکم اگست سے ایوانِ قائد میں حُب الوطنی پر مبنی نعرے اور جملے لکھنے کا جہازی سائز بینر اور تحریکِ آزادی کے دوران قائداعظم کی نادر تصاویر کی نمائش عوام کی خصوصی توجہ کا مرکز ہیں۔ پندرہ روزہ تقریبات کا اختتامی پروگرام 14اگست (یومِ آزادی) صبح 9:30بجے 90x60فٹ کے طویل و عریض قومی پرچم کے ساتھ گرل گائیڈز اور طلبہ و طالبات کی پولیس بینڈ کی دھنوں پر مارچ پاسٹ سے شروع ہوگا جبکہ دس بجے ایوانِ قائد میں پرچم کشائی کی روایتی تقریب اور ملی نغموں کا رنگا رنگ پروگرام پیش کیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.