جشن آزادی کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، جمرود سے 4خودکش بمبار گرفتار، 5 خودکش جیکٹس برآمد
دہشتگرد جشن آزادی کے موقع پر سرکاری املاک، ہسپتالوں، سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے خود کش بمبار سرکاری تنصیبات ،ہسپتالوں سیکورٹی پولیس اور سول افسران کے علاوہ یوم آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنا نا چاہتے تھے یہ سرحد پار سے آئے تھے، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود ضیاء الرحمان اور دیگر کی پریس کانفرنس
جمعہ 12 اگست 2016 22:21
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں خاصہ دار فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کر تے ہوئے 4خودکش بمبار گرفتار کر لئے ، جن سے 5 خودکش جیکٹس برآمد کر لیں گئیں،دہشتگرد جشن آزادی کے موقع پر سرکاری املاک، ہسپتالوں، سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ انٹیلی جنس اداروں کی اطلاعات پر کارروائی کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمرود ضیاء الرحمان اور تحصیلدار جمرود عصمت اﷲ وزیر نے جمرود تحصیل کمپاونڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انٹلی جنس اطلاعات پر کل رات جمرود میں ایک جگہ پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے چار خود کش اور پانچ خو دکش جیکٹس برآمد کییں۔ چاروں خود کش بمباروں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.