ممتازسماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں یادگاری ٹکٹ جاری
جمعہ 12 اگست 2016 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) محکمہ ڈاک پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ ڈاک پاکستان نے ممتاز رہنما عبدالستار ایدھی کی یاد میں یادگاری ٹکٹ جاری کردیا ہے، محکمہ ڈاک کے مطابق عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے بے لوث خدمت کے بدلے کوئی بھی اعزاز معنی نہیں رکھتا تاہم محکمہ ڈاک ان کی خدمات اور ان کی یاد میں 20 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کررہاہے جو اتوار سے پاکستان کے تمام اہم ڈاک خانوں میں دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کرچکا ہے جب کہ وزیر اعظم نواز شریف نے عبدالستار ایدھی کی وفات کو قومی نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے لئے نشان امتیاز کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.