شاہدرہ جی ٹی روڈ پر بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

جمعہ 12 اگست 2016 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) شاہدرہ جی ٹی روڈ پر بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ٹرک کا ٹائر اچانک زور دار ھماکے سے پھٹ گیا جس پر علاقے میں بم پھٹنے کی افواہ پھیل گئی اورمقامی لوگوں نے 15 پر کال کر دی جس پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔

(جاری ہے)

بعدازاں معلوم ہو ا ہے کہ دھماکے کی آواز ٹر ک کا ٹائر پھٹنے کے باعث گو نجی تھی ۔

متعلقہ عنوان :