پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز میں شرکت سے روکدیا

جمعہ 12 اگست 2016 22:42

پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز ..

اوول( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اگست ۔2016ء ) پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز میں شرکت سے روکدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز سے متعلق اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی نے اوول میں جاری ٹیسٹ میچ کے اختتام سے قبل کسی بھی چییریٹی ڈنرز میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی کھلاڑیوں کو ڈنرز میں مشکوک افراد کی موجودگی کی وجہ سے روکا گیا تاہم جو کھلاڑی اوول ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوئے وہ ڈنر میں شریک ہوسکتے ہیں