چوہدری نثار گیس والے غبارے سے بھی ہلکے ہیں ، وہ جی ایچ کیو کے ترجمان ہیں ، پنجاب میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں مگر یہ لوگ وہاں آپریشن نہیں ہونے دیں گے ، فوج کاحالیہ بیان بالکل درست ہے
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
جمعہ 12 اگست 2016 22:51
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار گیس والے غبارے سے بھی ہلکے ہیں ، وہ جی ایچ کیو کے ترجمان ہیں ، پنجاب میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں مگر یہ لوگ وہاں آپریشن نہیں ہونے دیں گے ، فوج نے بیان دیا وہ بالکل درست ہے ۔
وہ جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں چوہدر ی نثار علی کی جانب سے اپنے اوپر لگائے الزامات پر ردعمل کا اظہار کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار گیس والے غبارے سے بھی ہلکے ہیں ۔ پنجاب میں دہشتگرد موجود ہیں مگر وہاں کوئی آپریشن نہیں ہو گا اور نہ ہی دکھائی دے رہا ہے ۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ رینجرز نے ایل ڈی اے کی کرپشن کی فائلیں کیوں نہیں اٹھائی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.