متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ کیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 23:45

متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات ان دنوں گرمی کی شدید لہر کی زد میں ہے۔

(جاری ہے)

جمعے کے روز دبئی کے برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی موجودہ شدید لہر اگلے 2 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :