پائلٹ آفیسر مریم مختار شہید سے متعلق ڈاکیومینٹری جاری۔ ترجمان پاکستان ائیر فورس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 اگست 2016 13:10

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2016ء ) : پائلٹ آفیسر مریم مختار سے متعلق ڈاکیومینٹری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے مطابق پائلٹ آفیسر مریم مختار شہید سے متعلق ڈاکیومینٹری جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پائلٹ آفیسر مریم مختار 24 نومبر 2015ء کو تربیتی پرواز کے دوران شہید ہو گئی تھیں۔ ترجمان کے مطابق پائلٹ آفیسر مریم مختار دوران ڈیوٹی شہادت پانے والی پہلی خاتون افسر ہیں۔

متعلقہ عنوان :