ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن ، اپنے ایک اور بیان سے پیچھے ہٹ گئے
اوباماکو داعش کابانی نہیں کہا، میڈیا نے میرے بیان کی غلط تشریح کی ،ڈونلڈ ٹرمپ
ہفتہ 13 اگست 2016 13:36
(جاری ہے)
دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے تمام ٹیکس ریٹرن جاری کردئیے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس ریٹرن جاری کرنے سے انکار کردیا۔
ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ہلیری کا کہنا تھا کہ ٹرمپ صدارتی امیدواروں کی جانب سے ٹیکس ریٹرن جاری کرنے کی روایت کا احترام کرنے میں بھی ناکام رہے۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کی ویب سائٹ کے مطابق ہلیری نے گزشتہ سال 36 لاکھ ڈالر ٹیکس دیا جبکہ ہلیری اور ان کے شوہر بل کلنٹن کی گزشتہ سال کی آمدنی ایک کروڑ ڈالر سے زائد رہی۔ہلیری اور بل کلنٹن 1977 لیکر 2015 تک کے تمام ٹیکس ریٹرن ویب سائٹ پر شائع کرچکے ہیں ۔ ڈیموکریٹ نائب صدارتی امیدوار ٹم کین نے بھی اپنے 10 سال کے ٹیکس گوشوار ے جاری کردئیے۔ادھرغیر ملکی خبر ایجنسی کے پولز کے مطابق ٹرمپ امریکا کی تین اہم ریاستوں میں اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں، گزشتہ ہفتے اپنی ریلی میں اسلحہ رکھنے والے افراد سے ہلیری کو امریکی صدر بننے سے روکنے کی اپیل کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.