چین کے کئی علاقوں میں شدید گرمی اورموسلادھار بارشوں کا امکان
ہفتہ 13 اگست 2016 14:02
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب میں دریائے یانگٹ ژی ، دریا ئے زرد اور دریائے ہوا ہی کے علاوہ سنکیانگ یغور کے خود مختار علاقے میں شدید گرمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ییلو الرٹ جاری کردیا ہے ان علاقوں میں درجہ حرارت 35 سے 40ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔
دریں اثنا چین کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں فوجیان، گوانگ ڈانگ ، گوانگ ژی اور ہینان کے بعض علاقوں میں آئندہ تین روز کے دوران موسلاد ھار بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے ، کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفان آنے اور اولے پڑنے کا بھی امکان ہے ، مقامی انتظامیہ نے ان علاقے کے شہریوں کو انتباہ کیا ہے کہ وہ موسم کی سختی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
-
حماس کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں کیے گئے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.