چوہدری محمد سعید نے 25 سال سے ناقابل شکست رہنے والے کو شکست دی‘ آزاد کشمیر حکومت میں اچھی وزارت دی جانی چاہیے
جماعت اسلامی میرپور شہر کے امیر بشیر احمد شگوء کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 13 اگست 2016 14:44
(جاری ہے)
اور میرپور ضلع کو وزارتوں میں حصہ نہ دینا میرپور ضلع کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی میرپور شہر کے امیر بشیر احمد شگوء نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ بشیر احمد شگو‘ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان سے مطا لبہ کیا ہے کہ کسی پورے ضلع میں وزارت نہ دینا آزاد کشمیر میں مسلم لیگ کے مینڈیت کو مشکوک بنا دے گا ۔
انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے مسلم لیگ نون کاساتھ صرف اس لیے دیا ہے کہ وہ تحریک آزادی کشمیر کے لیے آزادکشمیر کو بیس کیمپ بنانے میں کردار ادا کریگی اور آزاد کشمیر کو ایک فلاحی ریاست بنانے کے لیے میرٹ پہ عمل درآمد کروائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.