حج ادائیگی آسان بنانے کیلئے مکہ میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی
ہفتہ 13 اگست 2016 15:07
(جاری ہے)
اس سلسلے میں سعودی سینٹرل حج کمیٹی کا اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں انتظامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس سال پاکستان سے ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سو ستر جبکہ بھارت سے ایک لاکھ چھتیس ہزار بیس عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جائیں گے ۔ حج کے موقع پر سکیورٹی اور عازمین حج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سات ہزار سے زائد اہلکاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جس میں نجی کمپنیوں کے ایجنٹس بھی شامل ہیں ۔ سعودی عرب میں تمام حج ٹرمینلز کو 4 اگست سے 5 ستمبر تک عازمین حج کی ا?مد اور 17 ستمبر سے 16 اکتوبر تک ان کی اپنے وطن کو روانگی کیلئے استعمال کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.