15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آزادکشمیر بھر کی طرح میرپور میں بھی یوم سیاہ منایا جائیگا

ہفتہ 13 اگست 2016 15:15

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آزادکشمیر بھر کی طرح میرپور میں بھی یوم سیاہ منایا جائے گا ڈپٹی کمشنر میرپور کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تمام سرکاری و نیم سرکاری اور سول سوسائٹی کے افراد دن10 بجے احاطہ کچہری میں جمع ہونگے ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری امجد اقبال نے تمام جریدہ و غیرجریدہ ملازمین کویوم سیاہ کی تقریب میں بھرپور شرکت کویقینی بنانے کا کہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :