ریو اولمپک ، چین نے پہلا سائیکلنگ طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 13 اگست 2016 16:47

ریو اولمپک ، چین نے پہلا سائیکلنگ طلائی تمغہ جیت لیا

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء) چین نے گونگ جن جیائی اور ژونگ ٹیان شائی کے گذشتہ روز یہاں ریو اولمپک ویلوڈروم میں خواتین کی ٹیم کا سپرنٹ جیت کر اپنا پہلا سائیکلنگ اولمپک طلائی تمغہ جیت لیا ، چینی خواتین جوڑی نے فائنل میں روسی جوڑی ڈاریا شیملیوا اور ناسٹائسیا ودوینوا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا جرمنی ن کاسنی کا تمغہ حاصل کیا اس نے آسٹرلیا کوہرا دیا

متعلقہ عنوان :