شر یف برادارن چاہتے ہیں ان سے کوئی کر پشن اور لوٹ کا حساب نہ مانگے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
ہفتہ 13 اگست 2016 16:52
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے کارکنوں کے وفوف سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشر یف قوم کے سامنے صرف اس وجہ سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ وہ اپنی کر پشن او لوٹ ما ر کی دولت کو بچا سکیں لیکن وہ اپنے ایجنڈے میں کسی صورت کا میاب نہیں ہوں گے کیوں کہ تحر یک انصاف انکی کر پشن اور لوٹ مار کیخلاف سڑکوں پر آچکی ہے او ر جب تک حکمرانوں کا شفاف احتساب نہیں ہو گاہم انکے خلاف سڑکوں پر عوام کی جنگ لڑ یں گے اور حکمرانوں کو مجبور کر دیں گے کہ وہ خود حقیقی معنوں میں احتساب کیلئے پیش کر یں اور انکے پاس اب احتساب کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کی تحر یک احتساب میں انکے ساتھ ہیں اگر (ن) لیگ والوں کو نظر نہیں آتا تو انکو اپنی آنکھوں کا علاج کروانا چاہیے اگر ملک کو مزید تباہی اور بربادی سے بچانا ہے تو ملک میں ہر صورت کر پشن کا خاتمہ کر نا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.