اوول،یونس خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 20:49

اوول،یونس خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

اوول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 13اگست ۔2016ء) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اوول ٹیسٹ کے تیسرے روز یونس نے انگلینڈ کیخلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری مکمل کی جو 35سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد ان کی تیسری ٹیسٹ سنچری تھی ، اس ریکارڈ میں ان سے آگے واحد نام سابق سری لنکن بلے با ز کمار سنگاکارا کا ہے ۔