ملک کے تمام ائیرپورٹس کیلئے ریڈ الرٹ جاری، اے ایس ایف اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 21:17

ملک کے تمام ائیرپورٹس کیلئے ریڈ الرٹ جاری، اے ایس ایف اہلکاروں کی چھٹیاں ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست2016ء) ملک کے تمام ائیرپورٹس کیلئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس کیلئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریڈ الرٹ جاری کرنے کے باعث تمام اے ایس ایف اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ریڈ الرٹ 15 اگست تک کیلئے جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :