اوول ٹیسٹ، انگلینڈ دوسری اننگ میں مشکلات کا شکار، یاسر شاہ نے 2 اوورز میں 2 وکٹیں اڑا لیں

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 21:47

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ دوسری اننگ میں مشکلات کا شکار، یاسر شاہ نے 2 اوورز ..

اوول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست2016ء) اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ دوسری اننگ میں مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران انگلینڈ کی دوسری اننگ جاری ہے۔ دوسری اننگ میں انگلینڈ شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ یاسر شاہ نے 2 اوورز میں 2 وکٹیں اڑا لی ہیں۔ جبکہ انگلینڈ 56 رنز پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھا ہے۔