قربانیاں دینے والوں کوآج بھی یاد کررہے ہیں،وزیراعظم
جب تک زندہ ہیں پاکستان کی سلامتی، بقا اور استحکام کے لیے ہر دنیاوی مفاد کو قربان کریں گے،اہلِ کشمیرکی نئی نسل نے ایک نئے جذبے کے ساتھ آزادی کا عَلم اٹھایا ہے،اس سال 14اگست کو آزادی ء کشمیر کے نام کر تا ہوں،نوازشریف کایوم آزادی کے موقع پر پیغام
ہفتہ 13 اگست 2016 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاہے کہ قربانیاں دینے والوں کوآج بھی یاد کررہے ہیں، جب تک زندہ ہیں پاکستان کی سلامتی، بقا اور استحکام کے لیے ہر دنیاوی مفاد کو قربان کریں گے،اہلِ کشمیرکی نئی نسل نے،ایک نئے جذبے کے ساتھ آزادی کا عَلم اٹھایا ہے۔میں اس سال 14اگست کو آزادی ء کشمیر کے نام کر تا ہوں۔
یوم آزادی کے موقع پرقوم کے نام پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ اس سال 14اگست کادن، روایتی مسرت کے ساتھ ،دکھ کے گہرے احساس کو بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔کوئٹہ کے شہدا کا غم ابھی تازہ ہے۔ آج ہم اْن شہدا کو بھی یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اس آزادی کو قائم رکھنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔یہ دن پاکستانی قوم کے اس عزم کے ساتھ طلوع ہورہا ہے کہ پاکستان اﷲ کے فضل سے ہمیشہ قائم رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.