Live Updates

کل انشاء اللہ پاکستان اوول ٹیسٹ جیت جائے گا پھر یوم آزادی کا جشن منائیں گے: عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 22:54

کل انشاء اللہ پاکستان اوول ٹیسٹ جیت جائے گا پھر یوم آزادی کا جشن منائیں ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 13اگست ۔2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ کل انشاء اللہ پاکستان اوول ٹیسٹ جیت جائے گا پھر یوم آزادی کا جشن منائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوول میں جاری سیریز کے آخری اور چوتھے ٹیسٹ میچ میں پاکستان مضبوط پوزیشن میں آ گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ
کل انشاء اللہ پاکستان اوول ٹیسٹ جیت جائے گا۔ پھر اس جیت کے باعث یوم آزادی کا جشن منائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات