کور ہیڈ کوارٹر فور کور نے زندہ دلان کو نشان عظمت کا تحفہ دیا
لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں ملک کا سب سے بڑا 192 فٹ بلند پرچم لہرا دیا
اتوار 14 اگست 2016 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14اگست۔2016ء) لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں ملک کا سب سے بڑا 192 فٹ بلند پرچم لہرا دیا ‘ کور ہیڈ کوارٹر فور کور نے زندہ دلان کو نشان عظمت کا تحفہ دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کور ہیڈ کوارٹر فور کور کی جانب سے لاہوریوں کو پاکستان کا بلند ترین سبز ہلالی پرچم کا تحفہ دیا گیا ہے یوم آزادی کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم کی حدود میں پاکستان کا سب سے اونچا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے فورٹریس سٹیڈیم کے سامنے گرانڈ میں لگایا گیا پرچم سطح زمین سے 192 بلند ہے۔
پرچم کی لمبائی 50 فٹ جبکہ چوڑائی 30 فٹ ہے پاکستان کے سب سے بلند پرچم کو نشان پاکستان کا نام دیا گیا ہے۔192 فٹ اونچے پرچم کو دو ماہ کے مختصر عرصے میں مکمل کیا گیا ہے جسے 14 اگست کے موقع پر شہریوں کے لئے کھول دیا گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نشان پاکستان دیکھنے کیلئے فورٹریس سٹیڈیم کا رخ کر رہی ہے۔واضح رہے اس سے قبل کراچی میں 180 فٹ اونچا جبکہ لاہور میں شاہی قلعہ میں 150 فٹ اونچا پرچم نصب کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.