پنجاب میں نجی سکولوں کی فیسوں میں من مانے اضافے پرپابندی لگانے کافیصلہ

حکومت نے آرڈیننس کیلئے سمری گورنرہاوٴس بھیجوادی

پیر 15 اگست 2016 23:02

پنجاب میں نجی سکولوں کی فیسوں میں من مانے اضافے پرپابندی لگانے کافیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست ۔2016ء) پنجاب میں نجی سکولوں کی فیسوں میں من مانے اضافے پرپابندی لگانے کافیصلہ کرلیاگیا،حکومت نے آرڈیننس کیلئے سمری گورنرہاوٴس بھیجوادی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں میں فیسوں میں من مانی روکنے کیلیئے اقدامات تیزکردیئے ہیں اورفیسوں میں اضافے کوروکنے کے لئے آرڈیننس جاری کرنے کافیصلہ کیاہے ۔پنجاب حکومت نے سمری گورنرکوارسال کردی ہے ،سمری کے مطابق نجی سکول 8فیصدسے زائدفیس نہیں بڑھاسکیں گے

متعلقہ عنوان :