وزیراعظم کا دورہ کراچی بہت مفید رہا ،میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ترجمان
جمعہ 19 اگست 2016 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اگست ۔2016ء ) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا دورہ کراچی بہت مفید رہا ، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو ہوئی اور وہ پی این فلیٹ ٹینکر کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے ساتھ تھے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کووزیراعظم کے دورہ کراچی کے حوالے سے میڈیا کی خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے ترجمان وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ کراچی بہت مفید رہا اورمیڈیا میں نشر ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ وزیراعلیٰ سندھ پی این فلیٹ ٹینکر کی افتتاحی تقریب اور شمشیر بحر کی اختتامی تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔دونوں کے درمیان تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.