ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور دیگر اہم دفاتر سیل کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 01:57

ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور دیگر اہم دفاتر سیل کر دیے گئے

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور دیگر اہم دفاتر سیل کر دیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایم کیو ایم کے قائد اور شرپسندوں کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات نعروں اور حالات خراب کرنے کے بعد سے رینجرز کا پورے شہر میں آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے متعدد رہنام گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ اب ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو، الطاف حسین کی رہائش گاہ اور دیگر دفاتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :