متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہو سکتی ہے مگر پاکستانی حکومت کا برطانوی حکومت کوئی معاہدہ نہیں ہے،

حکومت نے قائد ایم کیو ایم پر مقدمہ چلانے کے لئے لندن حکومت سے رابطے شروع کر دیے ہیں ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کی نجی ٹی وی سے گفتگو

منگل 23 اگست 2016 23:15

متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہو سکتی ہے مگر پاکستانی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہو سکتی ہے مگر پاکستانی حکومت کا برطانوی حکومت کوئی معاہدہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہوسکتی ہے ،پاکستانی حکومت کا برطانوی حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے قائد ایم کیو ایم پر مقدمہ چلانے کے لئے لندن حکومت سے رابطے شروع کر دیے ہیں