سکھر میں ایم کیو ایم کا یونٹ آفس پولیس نے مسمار کردیا

منگل 23 اگست 2016 23:15

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) سکھر شہر کی نصرت کالونی میں ایم کیو ایم کا یونٹ آفس غیر قانونی جگہ پر ہونے کی وجہ سے پولیس نے مسمار کردیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکھر شہر کی نصرت کالونی میں ایم کیو ایم کا یونٹ آفس مسمار کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایم کیو ایم کا یونٹ آفس غیر قانونی جگہ پر قائم تھا جس وجہ سے گرادیا گیا۔ (

متعلقہ عنوان :