ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا نائن زیرو کا دورہ

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 00:11

ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا نائن زیرو کا دورہ

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر نے نائن زیرو کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر منگل کی شب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بلال اکبر نے نائن زیرو کی گلی میں گزشت کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بلال اکبر کی جانب سےرینجرز اہلکاروں کو ہرحال میں امن و امان قائم رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :