ڈاکٹر عامر لیاقت کو پھر سے حراست میں لینے کی تیاریاں

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 00:22

ڈاکٹر عامر لیاقت کو پھر سے حراست میں لینے کی تیاریاں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 اگست ۔2016ء) ڈاکٹر عامر لیاقت کو پھر سے حراست میں لینے کی تیاریاں کیا جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے 2 روز قبل حراست میں لے کر بعدازاں رہا کر دیے جانے کے بعد اب پولیس کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو حراست میں لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

عامر لیاقت کو ملیر جیل میں متقل کرنے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔ عامر لیاقت کو 3 کیسز میں سہولت کار ہونے کے الزام میں گرفتار کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :