وزیر اعلیٰ سندھ سے چائنا کے وفد کی ملاقات
جمعرات 25 اگست 2016 22:59
کراچی ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے چائنا کے وفد نے وزیر اعلی ہاوٴس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چائنا کے وفد نے کراچی سرکلر ریلوے کے جنوبی حصے کو بنانے کی پیش کش کی، یہ جنوبی حصہ سٹی اسٹیشن سے ملیر تک ہوگا۔
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے چین کے وفد کو ریپڈ بس سروس کے منصوبہ میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کی گنجائش اور مواقع ہیں۔ انہوں نے وفد سے کہا کہ وہ اس حوالے سے اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ ان پر غور کیا جا سکے۔ چین کے وفد نے کراچی سرکلر ریلوے اور ریپڈ بس سروس کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جلد اپنی تجاویز پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.