لاہور،چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم
جمعرات 25 اگست 2016 23:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست ۔2016ء) چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق شما لی چھاؤنی کے علا قے سے مبشر کے گھر سے چور6لاکھ مالیت کی نقدی اور طلا ئی زیورات چوری کر کے لے گئے ،ڈیفنس اے کے علا قہ میں شفیق کے گھر سے نا معلو م چو ر 5لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔
شا دبا غ کے علا قے حما د کا لو نی سے رانا اشتیا ق احمد سے 2نا معلو م ڈاکو ؤ ں نے 15ہز ار روپے مو با ئل فو ن ،شنا ختی کا رڈ لور دیگر ضر وری کا غذ ات لیکر فر ار ہو گئے پو لیس نے ابھی تک مقد مہ درج نہیں کیا ۔جبکہ کا ہنہ کے علا قے سینٹر ل پا رک صغیر احمد کی فیملی کو نا معلو م ڈاکو ؤ ں نے یر غما ل بنا کر 3لاکھ کی نقد ی ،طلا ئی زیو رات ،الیکٹر ونکس کا سا ما ن اور مو بائل لوٹ کر فرار ہو گئے اونو اں ا کو ٹ میں حنیف اور اسکی فیملی سے 2لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،اسلا م پو رہ کے علا قے میٹر و سٹا پ پر محکمہ متر وکہ وقف املا ک بو رڈ کے ملا ز م کو ڈاکو ؤ ں نے گن پو ائنٹ پر 6ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن اور پر س لیکر فر ار ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.