کراچی : ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین کو رہا کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 اگست 2016 15:52

کراچی : ایم کیو ایم رہنما آصف حسنین کو رہا کر دیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست2016ء) : ایم کیو ایم رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن آصف حسنین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آصف حسنین کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ آصف حسنین کو گذشتہ روز کراچی ائیر پورٹ سے رینجرز نے حراست میں لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :