سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری سے رپورٹ مانگ لی
میاں محمد ندیم پیر 29 اگست 2016 15:09
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 اگست۔2016ء) سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری سے رپورٹ مانگ لی۔ سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ کئی ماہ سے التو اءکا شکار ہے جس پر متعد بار ملازمین نے چیف سیکرٹری آفس سے ڈاریکٹو بھی کرائے لیکن اس کے باوجود اپ گریڈیشن نہیں ہو سکی۔
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف پولیس اور کلریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کمپیوٹرآپریٹراور ڈیٹا انٹری آپریٹر کی اپ گریڈیشن پر مبنی سمری ارسال کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ ملازمین کے مطابق پنجاب میں ہزاروں کمپیوٹرآپریٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر اپ گریڈیشن کے منتظر ہیں لیکن پنجاب حکومت کی جانب سے شنوائی نہیں ہو رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.