مجھے ایم کیو ایم کا سربراہ لکھا جائے،فاروق ستار
لندن کا سوئچ آف کردیا ہے،واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیاہے،رہنما ایم کیو ایم
پیر 29 اگست 2016 23:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اگست ۔2016ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے ایم کیو ایم کا سربراہ لکھا جائے،لندن کا سوئچ آف کردیا ہے،لندن کو واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیاہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ 22اگست کا واقعہ طے شدہ تھا،22اگست کو جس نے بھی ہنگامہ آرائی کی ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے،توڑ پھوڑ کرنے والوں سے کوئی تعلق نہیں ہے،ہنگامہ آرائی کرنے والے اگر ایم کیو ایم سے تھے بھی تو اب وہ پارٹی سے خارج ہیں،ہمارے ساتھ معلومات شیئر کرکے صورتحال واضح کی جائے ،ہم تعاون کیلئے تیار ہیں،شاید کچھ لوگ ایسے ہوں جنہوں نے جرائم کئے ہوں،عسکری ونگ نہیں شاید کوئی عسکریت پسند ہو۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.