کرامت حسین بخاری نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 2 ستمبر 2016 23:02

اسلام آباد ۔02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 ستمبر ۔2016ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے کرامت حسین بخاری کو اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، کراچی تعینات کیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ احسان علی کہر کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے جنہیں آڈیٹر جنرل آفس میں ڈپٹی آڈیٹر جنرل ریونیو رسیٹ آڈٹ تعینات کیا گیا ہے۔ اے جی پی آفس کے مطابق کرامت حسین بخاری نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا چارج سنبھال لیا۔

متعلقہ عنوان :