اسلام آباد میں ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:28

اسلام آباد میں ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : اسلام آباد میں ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکومت مخالف ریلیوں اور تحریکوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریڈ زون جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :