Live Updates

تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کے در میان ملاقات کا امکان

اتوار 4 ستمبر 2016 23:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کے در میان ملاقات کا امکان ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان عید کے بعد حکومت مخالف احتجاجی تحر یک میں شدت لانے کیلئے عید کے فوری بعد ملاقات کا قومی امکان ہے جس میں دونوں قائدین حتمی کی حکمت عملی اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کیساتھ رابطوں کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات