گنداوا،پرانی دشمنی کی بناء پرفائرنگ سے دوافرادجاں بحق

جمعرات 8 ستمبر 2016 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) گنداواہ میں پرانی دشمنیکی بناء پرفائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق گنداواہ کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افرادمحبت خان اور سمن علی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی بتائے جاتے ہیں لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔