وزارت پانی و بجلی کو عید الاضحی کے دو روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 ستمبر 2016 12:40

وزارت پانی و بجلی کو عید الاضحی کے دو روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09ستمبر2016ء) : وزارت پانی و بجلی نے عید الاضحیٰ کے دو دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طکب اور رسد کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عید الاضحٰی پر 48 گھنٹے بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :