مجھے کوئی فریکچر نہیں ہے، دعائیں کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں: رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار

muhammad ali محمد علی پیر 12 ستمبر 2016 18:46

مجھے کوئی فریکچر نہیں ہے، دعائیں کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ دعائیں کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حادثے میں زخمی ہو جانے والے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی جانب سے ہسپتال سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی فریکچر نہیں ہوا ہے۔ دعائیں کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بظاہر کندھے اور کمر پر چوٹیں آئی ہیں۔ تمام کارکنان کیلئے پیغام ہے کہ آپس میں اتحاد برقرار رکھیں۔